یوسُفِ ثانی

Yousuf-e-Sani

Saturday, 21 January 2023

اردو ڈائجسٹ: پہلی کمائی ڈھائی روپے






 

Posted by Yousuf Sani at 08:56 No comments:
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Comments (Atom)

Blog Archive

  • ▼  2023 (1)
    • ▼  January (1)
      • اردو ڈائجسٹ: پہلی کمائی ڈھائی روپے
  • ►  2022 (2)
    • ►  November (1)
    • ►  October (1)
  • ►  2014 (1)
    • ►  July (1)
  • ►  2013 (3)
    • ►  June (1)
    • ►  April (1)
    • ►  March (1)
  • ►  2012 (38)
    • ►  December (2)
    • ►  November (2)
    • ►  October (1)
    • ►  September (4)
    • ►  August (3)
    • ►  June (1)
    • ►  May (2)
    • ►  April (1)
    • ►  March (6)
    • ►  February (16)

About Me

My photo
Yousuf Sani
پاکستان نیوی اسکول ڈیفنس اتھارٹی کراچی سے 1974 میں میٹرک، جامعہ کراچی سے 1979 میں گریجویشن اورپھرماسٹرز کیا۔ کیمیکل ٹیکنالوجی میں دو سالہ پوسٹ گریجویشن کے ساتھ 1980 میں ملازمت کا آغاز کیا۔ متعدد کثیر القومی کیمیکل اور آئل اینڈ گیس صنعتوں سے بحیثیت کیمکل ٹیکنالوجسٹ وابستہ رہی۔ زمانہ طالب علمی میں کالج مجلہ کی ادارت کے علاوہ بیشترقومی اخبارات جنگ، جسارت، نوائے وقت، مشرق، حریت وغیرہ میں مضامین لکھتے رہے۔ پاکستان پریس انٹرنیشنل نیوز ایجنسی اورروزنامہ جنگ لندن سے باقاعدہ وابستگی کے علاوہ متعدد علمی و ادبی جرائد میں لکھتے اور کالم نویسی کرتے رہے۔ سن 2000 ء میں انشائیوں کا مجموعہ “ یوسف کا بکا جانا “ شائع ہوا۔ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، سید ضمیر جعفری، نعیم آروی، حکیم محمد سعید، امراؤ طارق، قمر علی عباسی، نقاش کاظمی اور علی حیدر ملک سمیت 20 سے زائد ادباء نےیوسف ثانی کی تحریروں کا تعاقب کیا جو “یوسف ثانی کی انشائیہ نگاری“ نامی کتاب کی صورت میں موجود ہے۔ 80 کی دہائی میں نوائے وقت اور جسارت کے معرف ادبی صفحات نے “یوسف ثانی کی انشائی نگاری“ پر مضامین شائع کئے۔ یوسف ثانی 2008 سے اردو، سندھی اور انگریزی تین زبانوں میں قرآن و حدیث کی بلا تشریح موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی کتب تالیف کر رہے ہیں جو آن لائن بھی دستیاب ہیں۔ www.paighamequran.com www.paighamequran.blogspot.com
View my complete profile
Picture Window theme. Powered by Blogger.